ماسکو : روس کے دارالحکومت ماسکو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں بیلاروس کے ایک شہری نے ایک 18 ماہ کے ایرانی بچے کو بلاوجہ زمین پر پٹخ دیا، جس کے نتیجے میں معصوم بچہ شدید زخمی ہو کر کوما میں چلا گیا ہے۔ یہ حملہ ایئرپورٹ پر […]