بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں آج صبح سے جاری شدید بارش نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ موسلادھار بارش کے باعث کئی نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں، جب کہ سڑکیں ندیوں میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے 14 جون تک کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے […]