اخلاق لنچنگ کیس: یوگی حکومت کو جھٹکا ، عدالت سےمقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد

دادری (اتر پردیش): اخلاق ماب لنچنگ معاملے میں فاسٹ ٹریک عدالت (ایف ٹی سی) نے ریاستی حکومت اور استغاثہ کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی درخواست کو بے بنیاد اور غیر اہم قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔…
