Featured, ساحلی خبریں/کرناٹک
-
اہل بھٹکل کا طویل انتظار ہورہا ہے ختم ۔ داخلی اور خارجی خوبصورتی کے ساتھ تنظیم جمعہ مسجد( ملیہ ) کا 10 اپریل کو عظیم الشان افتتاح۔ مولانا عمرین محفوظ رحمانی ہوں گے مہمان خصوصی۔ روح پرور مظاہرہ قرأت پروگرام۔ کثیر تعداد میں لوگوں سے افتاحی تقریب میں شریک ہونے کی اپیل ۔
بھٹکل ( فکر و خبر نیوز) 8؍ اپریل : شہر بھٹکل…