اہل بھٹکل کا طویل انتظار ہورہا ہے ختم ۔ داخلی اور خارجی خوبصورتی کے ساتھ تنظیم جمعہ مسجد( ملیہ ) کا 10 اپریل کو عظیم الشان افتتاح۔ مولانا عمرین محفوظ رحمانی ہوں گے مہمان خصوصی۔ روح پرور مظاہرہ قرأت پروگرام۔ کثیر تعداد میں لوگوں سے افتاحی تقریب میں شریک ہونے کی اپیل ۔

بھٹکل ( فکر و خبر نیوز) 8؍ اپریل : شہر بھٹکل کے قلب نوائط کالونی میں واقع تنظیم جمعہ مسجد کا 11؍ شوال المکرم 1446 مطابق 10 اپریل بروز جمعرات نماز عصر کے ساتھ عظیم الشان افتتاح ہونے جارہا ہے…
