20 نومبر سے AIITA کی ریاست گیر رکنیت سازی مہم کا آغاز ، اساتذہ تعلیمی و اخلاقی معاشرے کی تشکیل کے لیے متحد ہوں: AIITA کی اپیل

بھٹکل(پریس ریلیز) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (AIITA) کرناٹک کی جانب سے ریاست بھر میں 20 نومبر سے 20 دسمبر تک ایک ماہ پر مشتمل رکنیت سازی مہم چلائی جائے گی۔ اس مہم کے سلسلے میں ریاست کے مختلف…
