Tag Master Usman Hasan

عثمان حسن جوباپو  (ہیڈ ماسٹر) ۔۔۔ ایسا دردمند معلم ومربی کہاں سے لائیں

 تحریر: مولانا عبد المتین منیری (بھٹکل) (یوم وفات کی مناسبت سے ایک تحریر) ایک  کم پچاس (49) سال ہونے کو آرہے ہیں، 31/ اکتوبر کی تاریخ تھی۔اور سنہ 1977ء،   جامعہ آباد میں جہاں اب ثانویہ جاتے ہوئے بائیں جانب  اسٹاف…