بھٹکل : (فکروخبرنیوز) ساحلی کرناٹک میں اس سال جنوب مغربی مانسون سولہ سال بعد وقت سے پہلے داخل ہو گیا ہے۔ ایک طرف اس نے لوگوں کو پانی کی قلت اور شدید گرمی سے نجات دلائی ہے، تو دوسری طرف کسانوں کے لیے تشویش کا باعث بھی بن گیا ہے۔ مانسون کی غیر معمولی شدت […]