Tag Mangaluru Bengaluru Highway

منگلورو، بنگلورو قومی شاہراہ پر ٹول فیس کے خلاف زبردست احتجاج، مظاہرین نے ٹول گیٹ کے بیریئر کھول کر گاڑیوں کو مفت گزرنے دیا

اپیننگڈی (فکروخبر نیوز) منگلورو اور بنگلورو کو جوڑنے والی قومی شاہراہ نمبر 75 پر واقع والالو پڈپو ٹول پلازہ میں بھاری ٹول فیس کی وصولی کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔ اس دوران مظاہرین نے ٹول پلازہ کے تمام بیریئر…