Tag Mangalore

قرآن سے حقیقی تعلق کامیابی کا ضامن : تکمیل حفظ قرآن کی تقریب میں علمائے کرام کا اظہار خیال

بھٹکل ( فکر و خبر نیوز) قرآن مجید یاد کرنا اور اس کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنا عین کامیابی ہے۔ آج دنیا میں دولت کو سب کچھ سمجھا جارہا ہے لیکن قرآن اور علم دین کی دولت ہر چیز…

شادی کے وعدے پر دھوکہ دہی کے الزام ، بی جے پی نے جگنیواسا راؤ کو پارٹی سے نکال دیا

منگلورو، 29 دسمبر 2025: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ضلع صدر ستیش کمپالا نے پیر کے روز اعلان کیا کہ پارٹی لیڈر جگنیواسا راؤ کو ایک سنگین معاملے کے سلسلے میں بی جے پی سے نکال دیا گیا ہے۔…

فیس بک دوستی مہنگی پڑگئی : لندن کی خاتون کے نام پر منگلورو کے شخص سے 13.38 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی

منگلورو، 26 نومبر 2025: آن لائن دوستی نے ایک اور شخص کو بڑا مالی نقصان پہنچا دیا۔ کدری پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ایک شخص سے 13.38 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا الزام…

منگلورو: دہلی پولیس اور سی بی آئی افسر بن کر ٹھگوں نے خاتون سے 1.16کروڑ روپے ہتھیالیے

منگلورو : ایک چونکا دینے والے سائبر فراڈ کے معاملے میں، ایک خاتون کو 1 کروڑ 16 لاکھ روپے سے محروم ہونا پڑا جب ٹھگوں نے دہلی پولیس، سی بی آئی، انکم ٹیکس اور انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ افسران کے…

منگلورو کے قریب تین اضافی فلائی اوور کے تعمیر پر غور

منگلورو : منگلورو- گوا نیشنل ہائی وے (NH-66) پرگاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے ساتھ سڑک ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کی وزارت مبینہ طور پر کوٹارہ چوکی، کلور اور سورتکل میں تین اضافی فلائی اوور بنانے پر غور کر…

منگلورو میں نوپارکنگ کے خلاف پولیس کی کارروائی، تین ماہ میں تقریباً 35 لاکھ روپے جرمانہ وصول

منگلورو(فکروخبرنیوز)  منگلورو شہر میں ٹریفک قوانین لاگو کرنے اورنو پارکنگ سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے منگلورو سٹی پولیس نے گزشتہ تین مہینوں کے دوران خصوصی کارروائی کی ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر آف پولیس (کرائم اینڈ ٹریفک)…

ملپے بندرگاہ کی ترقی کے لیے 850 کروڑ کی تجویز، منظوری نہ ملی تو ریاست خود کرے گی فنڈنگ: منکال ویدیا

اڈپی (فکروخبر نیوز)  کرناٹک کے وزیر برائے ماہی پروری، بندرگاہ منکال ایس ویدیا نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی حکومت ملپے ماہی گیری بندرگاہ کی ہمہ جہتی ترقی کے لیے 850 کروڑ روپے کی تجویز مرکزی حکومت کو پیش کرے…

راشن کارڈ کی چھان بین: منگلورو اور اطراف میں بی پی ایل خاندانوں کی نیندیں اُڑ گئیں

منگلورو، 19 ستمبر (فکروخبرنیوز) مرکزی حکومت کی جانب سے ریاست میں 7.76 لاکھ نااہل راشن کارڈز کی نشاندہی کے بعد محکمہ خوراک و شہری سپلائی نے جنوبی کنیرا ضلع میں بھی ’مشتبہ‘ بی پی ایل راشن کارڈ ہولڈرز کی چھان…

اُلال کے قریب سمندر میں پھنسی ماہی گیر کشتی ساحل سے ٹکرا گئی : 13 ماہی گیر معجزانہ طور پر محفوظ

منگلورو(فکروخبرنیوز)  ماہی گیری کے لیے سمندر میں گئی ایک کشتی کے انجن میں اچانک خرابی آنے سے کشتی بیچ سمندر میں پھنس گئی ،  قدرت کے کرشمے سے یہ کشتی سمندری لہروں کے ساتھ بہتے ہوئے اُلال کے سی گراؤنڈ…

منگلورو : تلپاڈی ٹول گیٹ کے قریب المناک حادثہ : ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت چھ افراد اجاں بحق

منگلورو (فکروخبر نیوز)  تلپاڈی ٹول گیٹ کے قریب آج دوپہر پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت چھ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ دو راہگیر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق…