بھٹکل : طلبہ میں مطالعۂ کتب کے سلسلے میں مکتب جامعہ اسلامیہ نوائط کالونی میں ہمیشہ سے زور دیا گیا اور اس سلسلے میں ہر سال نت نئی کوششیں ہوتی رہی ہیں،یہی وجہ ہے کہ یہاں کے طلبہ جامعہ آباد میں مطالعۂ کتب کے مقابلوں میں ہمیشہ اول رہے ہیں۔ اس کو مزید منظم بنانے […]