بھٹکل(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل اپنے پچاس سالہ تعلیمی کنونشن کے بعد تعلیمی ترقی کے یکے بعد دیگرے مرحلے طئے کرتا جارہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال جامعہ میں طلبہ کی بڑھتی تعداد ہے جس کے پیشِ نظر شہر کے مختلف علاقوں میں مکاتب قائم کیے جارہے ہیں۔ مکتب جامعہ اسلامیہ موسیٰ نگر ، […]