Tag Madrasa Tanweer ul Islam

المعہد الاسلامی اور مدرسہ تنویر الاسلام کے اشتراک سے عربی زبان کی اہمیت پر علمی محاضرہ

مرڈیشور(فکروخبرنیوز) المعہد الاسلامی اور مدرسہ تنویر الاسلام کے باہمی اشتراک سے عربی زبان کی اہمیت و افادیت پر ایک علمی محاضرہ جمعرات 11 جون کو نمازِ عصر کے بعد مدرسہ تنویر الاسلام میں منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں مدرسہ تنویر…