جالنہ : بی جے پی کے سینئر رکن اسمبلی ببن راؤ لونیکر کا ایک متنازعہ بیان سیاسی ہلچل کا سبب بن گیا ہے، جس میں انہوں نے عوامی ترقیاتی منصوبوں کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ لوگوں کو ملنے والے فائدے، یہاں تک کہ کپڑے، جوتے اور موبائل فون بھی ان کی پارٹی کی […]