بھٹکل مورین کٹے معاملہ: کشیدہ صورتحال کے بعد متعدد ایف آئی آر درج، سوشل میڈیا پیغامات بھی جانچ کے دائرے میں

اتر کنڑا ضلع کے بھٹکل شہر میں متنازع مورین کٹے مقام کے قریب 24 مئی کی شب پیش آئے کشیدہ حالات کے سلسلے میں بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں متعدد ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ پولیس کی جانب…
