Tag Law and Order Mangaluru

منگلورو میں رات 11.45 بجے کے بعد دکانیں اور ہوٹل بند رکھنے کا حکم

منگلورو(فکروخبرنیوز) منگلورو سٹی پولیس کمشنر اور ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ سدھیر کمار ریڈی نے کمشنریٹ حدود کے تجارتی اداروں کے اوقات کار پر پابندی عائد کردی ہے۔ نئے حکم کے مطابق دکانیں، ہوٹل، ریستوران، چائے کی دکانیں، پان شاپس اور دیگر…