کاسرگوڈ(فکروخبرنیوز) چیروواتھور کے متلائی علاقے میں پیر کی سہ پہر ایک افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب قومی شاہراہ (این ایچ) کی توسیعی اور ترقیاتی کام کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ (زمین کھسکنے) کا واقعہ رونما ہوا۔ اس حادثے میں ایک مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دو دیگر مزدور شدید زخمی […]