کنداپور کے قریب دوبسوں کے درمیان خوفناک تصادم ، 28 مسافر زخمی ، تین کی حالت نازک

کنداپور(فکروخبرنیوز) کنداپور میں ملیکٹے کے قریب آرٹے برج کے پاس اتوار کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں دو نجی مسافر بسوں کے درمیان ہوئی آمنے سامنے کی بھیانک ٹکر میں 28 افراد زخمی ہو گئے، جن میں…
