کرناٹک میں بس کرایوں پر نظر رکھنے کے لیے نئی ریگولیٹری کمیٹی قائم کرنے کی تیاری

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کو مالی بحران سے بچانے اور بس کرایوں میں اضافے کو سیاسی دباؤ سے آزاد رکھنے کے مقصد سے کرناٹک حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ فیر ریگولیٹری کمیٹی (PTFRC) کے قیام کا مسودہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔…



