بھٹکل، 21 اپریل (فکروخبر): کیا پانی، سڑک، صفائی جیسی بنیادی سہولیات کے لیے بھی عوام کو سڑکوں پر اترنا پڑے گا؟یہ سوال آج بھٹکل کے گڈلک روڈ اور کارگیدے کےپریشان حال مکینوں کی زبان پر ہے، جنہیں خستہ حال سڑک، ناقص نالیوں کا نظام اورگندگی کے ڈھیر نے بدترین حالات سے دوچار کر رکھا ہے۔ […]