اردو اسکولوں کو ترقی دینا فرقہ واریت نہیں، تعلیمی پالیسی کا حصہ ہے۔ وزیر اعلیٰ کا بی جے پی کو دو ٹوک

وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست میں اردو زبان کو مبینہ طور پر کنڑ زبان سے زیادہ بجٹ دیے جانے کے حوالے سے بی جے پی کے الزامات کو سراسر جھوٹا، گمراہ کن اور فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے والا قرار دیا…









