Tag karnataka

آئی پی ایل جشن میں بھگدڑ، 11 افراد جاں بحق، 47 زخمی: حکومت کا 10 لاکھ معاوضے کا اعلان، عدالتی تحقیقات کے احکام

بنگلورو (فکروخبرنیوز) چِنّاسوامی اسٹیڈیم، بنگلورو میں آئی پی ایل 2025 کی جیت کا جشن ایک بڑے سانحے میں بدل گیا ج پیر کی رات جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے 11 افراد جاں بحق اور 47 سے زائد زخمی ہو…

برطانیہ ویزا کا جھانسہ دے کر 16 لاکھ کا فراڈ، منگلورو کی فرم کے خلاف کنداپور پولیس میں مقدمہ درج

کنداپور : (فکروخبرنیوز) برطانیہ کے ملازمت ویزا کا جھانسہ دے کر ایک خاندان سے 16 لاکھ روپے کا فراڈ کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ کنداپور پولیس اسٹیشن میں اس ضمن میں زیروایف آئی آر درج کر لی گئی…

جی-7 اجلاس میں ہندوستان کی غیر موجودگی، سفارتی حلقوں میں سوالات اٹھنے لگے : جے رام رمیش نے حکومت کی ناکامی قرار دیا

نئی دہلی : کینیڈا کے صوبے البرٹا کے پہاڑی مقام کاناناسکس میں اس ماہ کے وسط میں منعقد ہونے والے جی-7 سربراہی اجلاس میں اس بار ہندوستان کو مدعو نہ کیے جانے پر سیاسی اور سفارتی حلقوں میں بحث تیز…

کرناٹک میں گھر گھر صحت کے تحت 14 بیماریوں کی مفت جانچ اور علاج کی اسکیم کا آغاز

بنگلور (فکروخبرنیوز) ریاستی حکومت نے اپنی ‘گروہا آروگیہ’ اسکیم کو ریاست بھر میں توسیع دینے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ریاست بھر میں 30 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو 14 غیر متعدی امراض کی…

منگلورو : 36 افراد ضلع بدر کیے جاسکتے ہیں؟ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی

منگلورو، 2 جون: دکشینا کنڑ ضلع پولیس نے عوامی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بنیاد پر ضلع سے 36 افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی ہے۔ محکمہ پولیس…

آر ایس ایس لیڈر کلڑکا پربھاکر بھٹ کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں معاملہ درج

منگلورو: آر ایس ایس لیڈر کے خلاف پیر (2 جون، 2025) کو مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی جو فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دے سکتی ہے، پولیس نے…

بھٹکل : الشمع اسپورٹس اینڈ ویلفیئر اسوسی ایشن کی طرف سے رمضان المبارک میں اعمال میں سبقت لے جانے والوں کے درمیان انعامات تقسیم

بھٹکل : الشمع اسپورٹس اینڈ ویلفیئر اسوسی ایشن تینگن گنڈی کی طرف سے رمضان المبارک میں اعمال میں سبقت لے جانے والوں کے درمیان تقسیمِ انعامات کا پروگرام بروز سنیچر بعد عشاء متصلاً جامع مسجد تینگن گنڈی میں منعقد کیا…

منگلورو : مجرموں کی کسی بھی طرح کی امداد کرنے والوں کے خلاف پولیس کمشنرنے سخت کارروائی کا دیا انتباہ

منگلورو: نئے پولیس سٹی پولیس کمشنر سدھیر کمار ریڈی نے ہفتہ 31 مئی کو ایک سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجرموں کی مدد کرنے والے افراد کو بھارتیہ نیاہ سمہتا (بی این ایس) کے دفعات کے تحت سخت…

ساحلی پٹی میں پھیل رہی بدامنی سے پوری ریاست کو پہنچ رہا ہے نقصان : نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوا کمار

بنگلورو: نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کرناٹک کے ساحلی علاقے میں مبینہ طور پر فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کے لیے بی جے پی اور کئی تنظیموں پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس…