Tag karnataka

بھٹکل : شمس الدین سرکل اور رنگین کٹے میں پانی نکاسی کے لیے اقدامات

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بارش کے موسم میں شمس الدین سرکل اور رنگین کٹے کے قریب قومی شاہراہ پر جمع ہورہے پانی کی نکاسی کے لیے کام جاری ہے۔ آج صبح جے سی بی مشینوں کی مدد سے پانی کی نکاسی کے…

ٹمکور کو گریٹر بنگلورو میں شامل کرنے کی تجویز : کابینہ میں پیش کیے جانے کا امکان

بنگلورو/ٹمکور(فکروخبرنیوز) کرناٹک حکومت نے ریاست کے ترقی پذیر شہر ٹمکور کو “گریٹر بنگلورو ریجن گورننس اتھارٹی” کے تحت شامل کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس حوالے سے ریاستی وزیر داخلہ اور ٹمکور ضلع کے انچارج وزیر ڈاکٹر جی…

کرناٹک میں ذات پر مبنی نئی مردم شماری کا فیصلہ، 90 دن میں سروے مکمل ہوگا : وزیراعلیٰ سدارامیا

نئی دہلی  (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں ذات پر مبنی نئی مردم شماری کا آغاز کیا جا رہا ہے، جسے آئندہ 90 دنوں میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ دہلی…

سنگاپور کنٹینرکو لگی آگ ، نیو منگلورو بندرگاہ پر زخمی افراد کے لیے تیاریاں مکمل

منگلورو(فکروخبرنیوز) بحیرہ عرب میں پیش آئے ایک سنگین بحری حادثے کے بعد نیو مینگلور بندرگاہ پر ہنگامی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جہاں سنگاپور کے کنٹینر جہاز ایم وی وان ہائی 503 کے بچائے گئے 18 عملے کو لایا…

وزیر اعلیٰ سدارامیا دہلی طلب ، کابینہ میں ہوسکتی ہے ردوبدل

بنگلورو(فکروخبرنیوز) چنّاسوامی اسٹیڈیم کے باہر پیش آئے افسوسناک بھگدڑ واقعے کے بعد کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو کانگریس ہائی کمان نے دہلی طلب کیا ہے۔ وہ منگل کو دہلی پہنچ کر کانگریس صدر ملکارجن کھرگے، راہل گاندھی اور جنرل…

بھٹکل میں بارش کے پیشِ نظر عید الأضحیٰ کی نماز مساجد میں ادا کی گئی

معاشرہ کو توڑنے کی کوشش دراصل دشمنوں کی مدد : مولانا عبدالعلیم ندوی حقوق کی ادائیگی میں غفلت آخرت میں رسوائی کا سبب : مولانا خواجہ معین الدین ندوی   بھٹکل (فکروخبرنیوز) بارش کے پیشِ نظر امسال عید الأضحیٰ کی…

چنّاسوامی سانحہ: آر سی بی نے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا

بنگلورو(فکروخبرنیوز) چنّاسوامی اسٹیڈیم میں بدھ کی شام پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے انسانی ہمدردی کے تحت ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ٹیم نے بھگدڑ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے…

محکمۂ موسمیات نے بیس سے زائد اضلاع کے لیے الرٹ جاری کیا

بنگلورو: جنوب مغربی مانسون پورے کرناٹک میں شدت اختیار کرنے والا ہے، ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 20 سے زیادہ اضلاع کے لیے بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ مئی کے اواخر میں ہونے والی شدید بارشوں…

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی تاریخ کا اعلان، 21 جولائی سے 12 اگست تک رہے گا جاری

ئی دہلی: آپریشن سندور پر بحث کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کے مطالبے کے درمیان مرکزی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا…

بنگلورو سانحہ پر راہل اور کھڑگے کا اظہار افسوس، کرناٹک حکومت سے فوری اور مؤثر راحت رسانی کی اپیل

بنگلورو: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے بنگلورو میں چناسوامی اسٹیڈیم کے باہر پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے، جہاں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر…