Tag karnataka

بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالجوی اینڈ مینجمنٹ میں 42 واںگریجویشن ڈے اور 45 واں سالانہ جلسہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (AITM)، بھٹکل میں اتوار کے روز 22 جون 2025 کو دوسرا گریجویشن ڈے اور 45 واں سالانہ جلسہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ یہ پُروقار تقریب اے آئی ٹی…

سرکاری زمین مسلمانوں کو دینے پر افسران کو سنگین نتائج کی دھمکی: کانگریس ایم ایل اے کا اشتعال انگیز بیان

منڈیا (فکروخبرنیوز) ریاست کرناٹک کے منڈیا ضلع میں کانگریس کے ایک رکن اسمبلی کی جانب سے دیا گیا سخت اور متنازعہ بیان سیاسی اور سماجی حلقوں میں شدید ردعمل کا سبب بن گیا ہے۔ سری رنگا پٹن حلقہ کی نمائندگی…

منگلورو: پولیس محکمے میں 172 تبادلے، متعدد سینئر اہلکار بھی فہرست میں شامل

منگلورو: منگلورو سٹی کمشنریٹ اور دکشینا کنڑ ضلع میں پولیس محکموں میں ایک بڑے پیمانے پر تبادلوں کا عمل انجام پایا ہے، جس کا مقصد نظم و نسق کو مزید مؤثر بنانا اور امن و قانون کی صورتحال کو بہتر…

غیر انسانی برتاؤ : فیکٹری مالک نے مبینہ طور پرمزدور کو ایک پیر پر کھڑا رہنے پرکیا مجبور

برہماور : ضلع اُڈپی کے ونڈارو علاقے میں غیر انسانی سلوک کا ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک فیکٹری کے مالک نے ایک ملازم پر فیکٹری کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے مبینہ طور…

مرڈیشور ساحل پر سیاحوں کے لیے سمندر میں جانے پر پابندی، انتباہی بینرزنصب

بھٹکل : مانسون کی آمد کے ساتھ ہی مرڈیشور کے معروف سیاحتی ساحل پر حفاظتی نقطۂ نظر سے ایک اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔ متعلقہ حکام نے سمندری طوفانی لہروں کے پیش نظر سیاحوں کو بحیرہ عرب میں داخل ہونے…

کرناٹک : کئی افسران کے تبادلے ، اڈپی اور جنوبی کنیرا کے لیے نئے ڈپٹی کمشنرز

بنگلورو(فکروخبرنیوز)  کرناٹک حکومت نے ریاست میں کئی افسران کے تبادلوں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت جنوبی کنڑ (منگلورو)، اُڈپی سمیت کئی اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز تبدیل کیے گئے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد انتظامی نظام کو مزید مؤثر…

کرناٹک کے وزیر پریانک کھرگے کو امریکی دورے کے لیے وزارت خارجہ سے نہیں ملی اجازت ، وجہ کا انتظار

کرناٹک کے وزیر برائے آئی ٹی و بایو ٹیکنالوجی پریانک کھرگےکو امریکہ جانے کی وزارت خارجہ (MEA) سے منظوری نہ ملنے کی وجہ سے نئے تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ پریانک گھرگے اس وقت فرانس کے سرکاری دورے پر ہیں، یہ…

احمد آباد-لندن ایئر انڈیا کی پہلی پرواز روانگی سے قبل منسوخ، تکنیکی خرابی بنی وجہ

احمد آباد میں حالیہ ایئر انڈیا طیارہ حادثے کے بعد لندن کے لیے روانہ ہونے والی پہلی پرواز (AI-159) آج تکنیکی خرابی کی بنا پر منسوخ کر دی گئی۔ یہ وہی روٹ ہے جہاں سے حادثے کا شکار ہونے والی…

چنا سوامی بھگدڑ: اپوزیشن کا حکومت سے شفاف تحقیقات اور خصوصی اجلاس کا مطالبہ

  بنگلور، 17 جون: اپوزیشن لیڈر آر اشوک نے چنا سوامی اسٹیڈیم میں پیش آئے افسوسناک بھگدڑ کے واقعے پر ریاستی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالتِ عالیہ کو اس معاملے میں ازخود نوٹس…

بھٹکل: طوفانی لہروں سے الگ ہوا بارج جالی بیچ پر آ پہنچا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں مسلسل تیز بارش اور بحیرہ عرب میں بلند لہروں کے نتیجے میں ایک مال بردار “فلیٹ ٹاپ بارج” منگل کی صبح جالی بیچ کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ بارج شدید موسم کی…