Tag karnataka

اندرا = ہٹلر: بی جے پی کی پوسٹ پر کانگریس کی شکایت، ایف آئی آر درج

بنگلورو : سابق وزیراعظم اندراگاندھی کو ہٹلر سے موازنہ کرنے والی ایک مبینہ پوسٹ کرناٹک بی جے پی کے سوشل میڈیا ہینڈل کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی کرناٹک پردیش کانگریس…

ٹیکس سے بچنےکے لیے مہنگی کار کا ماڈل نمبر تبدیل ، محکمۂ ٹرانسپورٹ کے افسران سوالات کے گھیرے میں؟

منگلورو، 26 جون (فکروخبرنیوز)  دکشینا کنڑ کے ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق ایک بڑے گھوٹالے کا انکشاف ہوا ہے، جس میں لگژری کار مالکان نے مبینہ طور پر افسران کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کے روڈ…

بائیک ٹیکسی سروس پر پابندی کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل، سروس کو “ضرورت” قرار دیا گیا

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں بائیک ٹیکسیوں پر ریاستی حکومت کی پابندی کو چیلنج کرتے ہوئے اولا، اوبر، ریپیڈو اور بائیک ٹیکسی ایسوسی ایشنز نے بدھ کے روز ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزاروں نے مؤقف اختیار کیا…

یوٹی قادر سے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات ، کرناٹک ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے لیے کرناٹک کا انتخاب

نئی دہلی(فکروخبرنیوز) کرناٹک اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر فرید نے آج دہلی میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی اور بھارت زون کی 11ویں کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن (سی پی اے) کانفرنس کے لیے ریاست کرناٹک…

اختلافات ہوں تو بات قیادت سے کریں، سرعام بیان بازی نامناسب ہے: پریانک کھرگے

گلبرگہ (فکروخبرنیوز) ریاستی دیہی ترقی اور پنچایت راج کے وزیر پریانک کھرگے نے کولار کے سینئر ایم ایل اے بی آر پاٹل کے حالیہ بیانات پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں حکومت سے کوئی شکایت تھی…

بھٹکل سرکل پر سڑک کنارے خطرناک گڑھا، بیریگیڈ کے باوجود حادثے کا خطرہ برقرار

بھٹکل (فکروخبر نیوز) اس تصویر کو غور سے دیکھیے۔ یہ بھٹکل کے شمس الدین سرکل کے قریب واقع ایک گہرے گڑھے کی ہے، جسے ممکنہ حادثات سے بچنے کے لیے لوہے کے بیریگیڈز سے گھیرنے کی کوشش کی گئی ہے۔…

آن لائن غلط معلومات اور نفرت انگیز تقاریر کے خلاف حکومتِ کرناٹک کا اہم اقدام ، نیا بل متعارف

بنگلورو: آن لائن غلط معلومات اور نفرت انگیز تقریر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے ایک فیصلہ کن اقدام کے طور پر کرناٹک حکومت نے کرناٹک نفرت انگیز تقریر اور نفرت انگیز جرائم (روک تھام اور ضابطہ) بل…

سابق مرکزی وزیر آننت کمار ہیگڈے کے ڈرائیور اور بندوق بردار گرفتار

نیلمنگلاکرناٹک کے نیلمنگلا میں پیر 23 جون کو پیش آئے ایک روڈ ریج واقعہ نے اُس وقت سنگین رخ اختیار کر لیا جب بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کے ذاتی ڈرائیور…

چالیس سال بعد ماں کا خواب شرمندۂ تعبیر، پڑھیے ایک جذباتی تحریر

فکروخبر ڈیسک رپورٹ عمر کی چوبیسویں سال میں، جب ذمہ داریوں کا بوجھ بڑھا، چندرشیکھر کو اپنا آبائی گھر چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا۔ اس نے عروس البلاد ممبئی کا رخ کیا۔ ابتدا میں سب کچھ معمول کے مطابق چلا،…

کرناٹک : جعلی خبروں کے خلاف سخت قانونی مسودے پر نظرثانی کا امکان : وزیر پریانک کھرگے

بنگلورو : کرناٹک حکومت کی جانب سے جعلی خبروں اور غلط معلومات کے خلاف مجوزہ قانون پر نظرثانی کا امکان ہے۔ ریاست کے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی، پریانک کھرگے نے اشارہ دیا ہے کہ اس معاملے میں خاص طور پر…