بنگلور : ہوسکوٹے کے قریب خوفناک سڑک حادثہ : کارکی ٹکر سے 6 طلبہ سمیت 7 افراد جاں بحق

بنگلورو : بنگلورو کے مضافاتی علاقے ہوسکوٹے کے قریب جمعہ کی علی الصبح ایک خوفناک سڑک حادثے میں اسکول اور کالج کے چھ طلبہ سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ ہوسکوٹے–ڈباسپیٹ قومی شاہراہ پر ایم ستیہورا گاؤں کے قریب…









