Tag karnataka

  گہرے سمندر میں ماہی گیری کشتی میں آگ لگ گئی، سات ماہی گیر بال بال بچ گئے

  منگلورو:  مچھلی پکڑنے کے لیے گہرے سمندر میں گئی ’شرک‘ نامی ماہی گیری کشتی میں اچانک آگ لگنے سے وہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی، تاہم کشتی پر سوار تمام سات ماہی گیر بروقت امداد کی بدولت…

بھٹکل: انجمن ملٹی پرپز اسپورٹس ایرینا کا شاندار افتتاح

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج، بھٹکل میں جدید سہولیات سے آراستہ انجمن ملٹی پرپز اسپورٹس ایرینا کا شاندار افتتاح 13 دسمبر 2025 کو انجمن ڈیز کی تقریبات کے موقع پر عمل میں آیا۔ نئی بچھائی گئی گھاس…

بھٹکل : مسجد فاروقی (مسجد عمر فاروق) کا تعمیر نو کے بعد عمل میں آیا افتتاح

بھٹکل(فکروخبرنیوز) فاروقی مسجد(مسجد عمر فاروق) کی تعمیر نو کے بعد کل عصر کی نماز کے ساتھ افتتاح عمل میں آیا جس کی امامت قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا عبدالرب ندوی نے کی۔ اس موقع پر منعقدہ پروگرام میں علماء نے…

انجمن کی 106ویں یومِ تاسیس پر انجمن ڈے کا انعقاد ، اسمبلی اسپیکر یوٹی قادر اور ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا سمیت کئی مؤقر شخصیات کی شرکت

میڈیکل اور لاء کالج کے قیام کے ساتھ انجمن کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کی کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت : یوٹی قادر بھٹکل(فکروخبرنیوز) صدیوں پرانا تعلیمی ورثہ رکھنے والے بھٹکل کے انجمن حامی مسلمین تعلیمی ادارے کی 106ویں…

اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کا 85واں سالانہ جلسہ : ساحل ملک ابن سرتاج ملک بنے وقاراسلامیہ کے حقدار

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن حامئی مسلمین کے ماتحت چلنے والے اسلامیہ اینگلواردوہائی اسکول کا  پچاسی واں سالانہ جلسہ اسکول کے وسیع وعریض "عثمان  حسن ہال” میں منعقدہوا،جس میں اسکول کے ہونہار طالب علم ساحل ملک ابن سرتاج ملک کو اسکول کا…

چراغ دل بجھا نہیں کئی دیے جلا گیا – ماسٹر سیفُ اللہ صاحب کی یاد میں

ریاض الرحمن اکرمی ندوی بھٹکل          ماسٹر سیف اللہ صاحب کے انتقال کی غمناک خبر سن کر دل ٹوٹ سا گیا کہ ہم سب کے مشفق، ہر دلعزیز، حسن اخلاق اور اخلاص و وفا کے پیکر، سینکڑوں دلوں کی دھڑکن…

بھٹکل : بلال جمعہ مسجد میں درسِ قرآن کریم کی تکمیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) مسجد بلال جمعہ مسجد (موگلی ہونڈا) میں فجر کے بعد جاری مولانا عبدالواسع پیشمام ندوی کے درسِ قرآن کی تکمیل کا پروگرام جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اس موقع پر امام و خطیب جامع مسجد بھٹکل مولانا عبدالعلیم خطیب…

چند روزہ زیست کیوں کہتا ہے یار ؟کل کا بلکہ پل کا بھی کیا اعتبار؟

از: محمد غفران اکرمی ندوی ابھی چند دنوں قبل جامعہ اسلامیہ کے اسٹاف روم میں ہمارے ہر دل عزیز، محبوب، ہنس مکھ، اور مرنجاں مرنج طبیعت کے مالک انگریزی، کنڑا، جغرافیہ، معاشیات، سیاسیات اور تاریخ و ریاضی کے استاد ماسٹر…