Tag karnataka news

کرناٹک : کتوں کے حملوں میں مرنے والوں کو پانچ لاکھ روپیے کے معاوضہ کا اعلان

بنگلورو: ریاستی حکومت نے ایک حکم جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آوارہ کتوں کے  حملہ کی وجہ سے مرنے والوں کے اہلِ خانہ کو 5 لاکھ روپیے جبکہ زخمی افراد کو پانچ ہزار روپیے معاوضہ فراہم کیا جائے…

 بنگلورو دنیا کے دس سب سے زیادہ گنجان آباد شہروں میں شامل :  اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ

نئی دہلی: اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ، ورلڈ اربنائزیشن پراسپیکٹس 2025 کے مطابق بنگلورو کو دنیا کے دس سب سے زیادہ گنجان آباد شہروں میں شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بڑے شہروں (10 ملین یا اس سے زیادہ رہائشیوں…

ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی جانب سے مستورات کے لیے آن لائن تفسیرِ قرآن کورس کا آغاز

پہلی نشست میں مولانا عبدالسبحان ناخدا ندوی نے سورۃ النور کی تفسیربیان کی بھٹکل (فکروخبرنیوز) ابنائے جامعہ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی جانب سے مستورات کے لیے آن لائن تفسیرِ قرآن کورس کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی…

بھٹکل: شمس پی یو کالج میں 20 نومبر کو تحقیقی سائنس میلہ : 46 تحقیقاتی پروجیکٹ پیش کیے جائیں گے

بھٹکل (فکروخبرنیوز) تربیت ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ انتظام شمس پری یونیورسٹی کالج 20 نومبر 2025 بروز جمعرات ایک تحقیقی سائنس میلہ منعقد کر رہا ہے۔ یہ دوسرا سائنس میلہ ہے جو اس کالج کی جانب سے منعقد کیا جا رہا…

ابنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی طرف سے مستورات کے لیے آن لائن تفسیرقرآن کورس

بھٹکل (فکروخبرنیوز) أبنائے جامعہ ، جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی طرف سے مستورات کے لیے آن لائن تفسیر قرآن کورس شروع کیا جارہا ہے جس کی اطلاع ابنائے جامعہ کی جنرل سکریٹری مولانا عبدالاحد فکردے ندوی نے دی ہے۔ انہوں نے…

نندنی گھی کے نام پر ملاوٹ شدہ گھی فروخت کرنے والوں کا پردہ فاش ، چار افراد پولیس گرفت میں

بنگلورو: تمل ناڈو میں ملاوٹ شدہ گھی تیار کرنے والے اسے جعلی نندنی برانڈ والے تھیلے اور بوتلوں میں پیک کرنے اور پورے بنگلور میں تقسیم کرنے والے ایک بڑے نیٹ ورک کو سنٹرل کرائم برانچ (CCB) اور KMF ویجیلنس…

کرناٹک پبلک اسکول میں زیر تعلیم پی یو کے طلبہ کو مڈڈے میل فراہم کرنے کا منصوبہ

بنگلورو: وزیرتعلیم کرناٹک مدھو بنگارپا نے اعلان کیا کہ ریاستی حکومت ریاست بھر میں کرناٹک پبلک اسکول (KPS) میں زیر تعلیم پی یو سی طلباء کو دوپہر کا کھانا فراہم کرنا شروع کرے گی۔ اگلے تعلیمی سال سے ہم ریاست…