Tag karnataka news

ننھا مقرر تقسیمِ انعامات کا پروگرام 4 دسمبر بروز بدھ دفتر فکروخبر سے ہوگا لائیو

بھٹکل : فکروخبر کی جانب سے دس سال تک کے عمر کے بچوں اور بچیوں کے لیے منعقدہ ننھا مقرر کے تقسیمِ انعامات کا پروگرام 4 دسمبر 2024 بروز بدھ بعد عشاء دفتر فکروخبر سے لائیو نشر کیا جائے گا۔…

کرناٹک کے وزیر داخلہ نے محکمۂ پولیس کو دی ہدایت ، فرقہ پرست طاقتوں پر لگام کے لیے سخت کارروائی کی جائے

منگلورو : وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشورا نے محکمہ پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف سخت کارروائی کرے اور دکشن کنڑ ضلع میں امن وامان کے استحکام کے لیے کوششیں کریں۔ منگلورو اور بیلارے…

نورِ عین فخرالدین گیما نے ایس ایس ایل سی امتحانات کے اردو میڈیم میں کرناٹک بھر میں کیا ٹاپ

ہوناور:  شری دھارمبا اسکول کی نورعین فخرالدین گیما نے ریاست بھر میں ایس ایس ایل سی کے امتحانات میں اردو میڈیم میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ سلیمان خطیب یادگار تعلیمی ، ثقافتی وامدادی ٹرسٹ کی جانب سے مذکورہ طالبہ…

سڑک مرمتی کام کے دوران پیش آیا حادثہ، موٹر سوار نے ٹھیکیدار کمپنی کے خلاف درج کی شکایت

اپننگڈی :  سڑک کے توسیعی مرحلہ کے دوران بعض دفعہ ٹھیکیدار کمپنی کی لاپرواہی کی وجہ سے حادثات پیش آتے ہیں جس کا خمیازہ مسافروں کو بھگتنا پڑتا ہے۔ نکیلڈی میں کمار دھرا ندی پر کیچڑ اور گڈھوں سے بھرے…

کرناٹک حکومت سے ٹیپو جینتی تقریبات کا اہتمام کرنے کا مطالبہ

کلبرگی : ٹیپو سلطان کے خاندان سے تعلق رکھنے والے سید منصور علی ٹیبو نے کرناٹک حکومت سے ریاست میں ٹیپو جینتی کے انعقاد پر زور دیا ہے اور کہا کہ اس کی ذمہ داری حکومت کو قبول کرنی چاہیے۔پریس…

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کی طرف سے بنگلور میں عظیم الشان کانفرنس ،لاکھوں افراد نے تحفظِ شریعت و اوقاف کے لیے سب کچھ نچھاور کرنے کا کیا عہد

بنگلورو : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے تحفظِ شریعت اور تحفظِ اوقاف کے عنوان پر عظیم الشان اجلاس کل شام بعد عصر قدوس شاہ عیدگاہ میں منعقد کیا گیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں…

یہ بات کھل کر سامنے آگئی کہ کس کے دورِ حکومت میں سے زیادہ وقف نوٹس جاری ہوئے تھے : وزیرداخلہ کرناٹک

بنگلورو : کرناٹک کے وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے پیر کو کہا کہ کرناٹک میں بی جے پی حکومت کے دور میں وقف بورڈ کو جائیدادوں اور زمین کی ملکیت کا دعوی کرنے والے مزید نوٹس جاری کیے گئے تھے۔…

ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب کے انتقال پر بھٹکل کی جمعہ مساجد میں نمازِ غائبانہ ادا کی گئی

بھٹکل : ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن کے انتقال پر بھٹکل کی جمعہ مساجد میں غائبانہ نمازِ جنازہ اداکی گئی۔  جمعرات کی علی الصبح ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب کے انتقال کی خبر ملنے کے بعد بھٹکل…