کاروار : نیوکلیئر پاور پلانٹ میں خالی اسامیوں کے لیے کنڑیگاس کو نظر انداز کرنے کا الزام

کاروار: یہاں کئیگا میں واقع نیوکلیئر پاور پلانٹ میں خالی اسامیوں کے لیے جاری اشتہارات پر ضلع کے افراد کو جان بوجھ کر ان عہدوں سے دور رکھنے کا الزامات لگائے جارہے ہیں اور اس کے لیے دلیل یہ دی…









