Tag karnataka news

کرناٹک حکومت نے ہبلی فسادات اور دیگر معاملات واپس لینے کا فیصلہ کیا

کرناٹک کابینہ نے 60 مقدمات کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جن میں 2022 کا ہبلی تشدد کیس اور بی جے پی کے سابق ایم ایل اے ایم پی رینوکاچاریہ کے خلاف مبینہ نفرت انگیز تقریر کا مقدمہ بھی…

کرناٹک : بیچ سمندر میں ماہی گیروں کے لیے جلد ہی دستیاب ہوں گی ایمبولنس

اُڈپی :محکمۂ ماہی گیری نے سمندر میں پیش آنے والے ہنگامی امدادی خدمات کے لیے تین ایمبولنسوں کی خریداری کے لیے ٹینڈر طلب کیا ہے۔ اس فیصلہ کے بعد ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ عرصہ…

اپوزیشن کے جھوٹے الزامات کی بنیاد پر اپنے عہدہ سے استعفیٰ نہیں دوں گا : وزیر اعلیٰ کرناٹک

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے ‘جھوٹے الزامات’ کی بنیاد پر اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ریاستی عوام کے سامنے اصل…

مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی کے خلاف ان ہی کے پارٹی لیڈر نے لگائے سنگین الزامات ؟ جلد ہوسکتا ہے مقدمہ درج

بنگلورو: (آئی اے این ایس) مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی کے خلاف جبری وصولی اور جان کو خطرہ کا الزام لگاتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے- یہ شکایت جے ڈی (ایس) کے سابق سوشل میڈیا نائب…

کرناٹک ہائی کورٹ نے موڈا معاملہ میں سماعت 12 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی

بنگلورو: میسوراربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (MUDA) کیس میں گورنر تھاورچند کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی وزیر اعلیٰ کی درخواست پر سماعت کرناٹک ہائی کورٹ نے 12 ستمبر تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔ جج نے کہا کہ 12 ستمبر…