Tag karnataka news

مکتب جامعہ نوائط کالونی میں طلبہ کے لیے خوب صورت لائبریری کا افتتاح

بھٹکل : طلبہ میں مطالعۂ کتب کے سلسلے میں مکتب جامعہ اسلامیہ نوائط کالونی میں ہمیشہ سے زور دیا گیا اور اس سلسلے میں ہر سال نت نئی کوششیں ہوتی رہی ہیں،یہی وجہ ہے کہ یہاں کے طلبہ جامعہ آباد…

 جنوبی کنیرا ، اڈپی اور شیموگہ کے لیے خصوصی ایکشن فورش تشکیل

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے فرقہ وارانہ واقعات سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی ایکشن فورس تشکیل دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس فورس میں تین کمپنیاں ہوں گی، جو جنوبی کنیرا، شیواموگا اور اُڈپی اضلاع میں قائم کی جائیں…

پہلے تنقید ، بعد میں معافی ، بی جے پی لیڈران ساوکر کی روایت جاری رکھے ہوئے ہیں

بنگلورو: کرناٹک کے آئی ٹی، بی ٹی، اور پنچایت راج کے وزیر پرینک کھرگے نے بدھ کے روز بی جے پی پر سخت تنقید کی اور اس کے لیڈروں پر ونائک دامودر ساورکر کی روایت کو جاری رکھنے کا الزام…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں خوبصورت حمدیہ مسابقہ

بھٹکل (فکر وخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے رواں تعلیمی سال کے آغاز میں طلبہ کی خوابیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے مقصد سے قائم کی گئی تنظیم اللجنۃ العربیہ شعبہ ثانویہ کے زیر اہتمام آج صبح 11 بجے طلبہ…

بنٹوال میں پیش آئی قتل واردات کے بعد یوتھ کانگریس اُلال یونٹ کے جنرل سکریٹری نے دیا استعفیٰ

منگلورو(فکروخبرنیوز) یوتھ کانگریس اُلال یونٹ کے جنرل سکریٹری محمد شمیر نے ساحلی پٹی میں فرقہ پرستی پر قابو پانے میں ریاست کی کانگریس حکومت کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایک…

بھٹکل میں چاند نظرنہیں آیا ، عید الاضحیٰ 7 جون سنیچر کو

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر کے قاضی صاحبان کے اعلان کے مطابق عیدالاضحیٰ 7 جون بروز سنیچر کو منائی جائے گی۔ آج 29 ذیقعدہ کی وجہ سے چاند رات تھی ، آسمان ابرآلود ہونے وکی جہ سے چاند کی رؤیت ثابت نہیں ہوپائی…

اردو اسکولوں کو ترقی دینا فرقہ واریت نہیں، تعلیمی پالیسی کا حصہ ہے۔ وزیر اعلیٰ کا بی جے پی کو دو ٹوک

وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست میں اردو زبان کو مبینہ طور پر کنڑ زبان سے زیادہ بجٹ دیے جانے کے حوالے سے بی جے پی کے الزامات کو سراسر جھوٹا، گمراہ کن اور فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے والا قرار دیا…

غوثیہ یوتھ ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے طالبات کی حوصلہ افزائی

شیرور (فکروخبرنیوز)  آج غوثیہ یوتھ ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے ایسوسی ایشن کے ہال میں  ایس ایس ایل سی (SSLC) اور پی یو سی (PUC) کے امتحانات میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنے والے مقامی طلبہ و طالبات کو اعزازی…

موسلادھار بارش : جنوبی کنیرا اور اڈپی کے اسکولوں اور کالجوں میں دو دن چھٹی کا اعلان

منگلورو(فکروخبرنیوز) جنوبی کنیرا اور اڈپی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے 27 اور 28 مئی کو اسکولوں یور پی یو کالجوں کے لیے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان آنگن واڑیوں، پرائمری اور ہائی اسکول (بشمول سی بی…

کرناٹک کے اکثر علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ، 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تیز ہوائیں چلنے کے امکانات

بنگلورو(فکروخبرنیوز) ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کرناٹک بھر میں 28 مئی تک تیز بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمی نظام کی شدت سے ساحلی، جنوبی اور شمالی اندرونی علاقوں میں بارشوں کا زور برقرار رہے…