Tag karnataka news

رابطہ تعلیمی ایوارڈ کی پروقار تقریب ، ممتاز طلبہ وطالبات کے درمیان گولڈ میڈل تقسیم

بیسٹ اسکول ایوارڈ علی پبلک اسکول (گرلز) اور بیسٹ ٹیچر ایوارڈ محترمہ فاطمہ ویدا صدیقی کے نام بھٹکل (فکروخبرنیوز) رابطہ تعلیمی ایوارڈ کے تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب آج انجمن اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے وسیع وعریض میدان میں…

بھٹکل : رابطہ تعلیمی ایوارڈ 2025 جولائی 24 کو ہوگا منعقد ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سعود عالم قاسمی اور ریاستی وزیر منکال وئیدیا ہوں گے مہمانِ خصوصی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) رابطہ تعلیمی ایوارڈ 2025 کی تقسیمِ انعامات کا پروگرام مؤرخہ 28 محرم الحرام 1447 ہجری مطابق 24؍جولائی 2025 عیسوی بروز جمعرات انجمن گراؤنڈ (اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول گراؤنڈ) میں منعقد ہوگا جس میں بطورِ مہمانِ خصوصی علی…

انڈیانا ہسپتال مینگلور میں پہلی بار Valve-in-Valve TAVR  کے ذریعہ مریضوں کا کامیاب علاج

مینگلور:انڈیانا ہسپتال اینڈ ہارٹ انسٹی ٹیوٹ، مینگلور نے اپنی جدید ساختی دل کی بیماری کے پروگرام میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ادارے نے پہلی بار شہر میں دو کامیاب Valve-in-Valve TAVR (Transcatheter Aortic Valve Replacement) طریقہ…

بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں نہ تھمنے والا بارش کا سلسلہ ، 25 جولائی تک ریڈ الرٹ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں آج شام ہوتے ہی ایک بار پھر طوفانی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا، جو تیز ہواؤں کے ساتھ مسلسل جاری ہے۔ محکمۂ موسمیات (IMD) نے علاقے کے لیے 25 جولائی…

بھٹکل نیشنل ہائی وے پر اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کے نیشنل ہائے وے کے کنارے اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے راہگیروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اہم شاہراہ کی توسیع کے دوران بجلی کے پرانے کھمبے نکال کر اب نئے کھمبے…

کرناٹک کے ساحلی علاقوں کے مارکیٹوں میں دیگر ریاستوں سے پہنچ رہی تازہ مچھلیاں  

منگلور: کرناٹک میں جون اور جولائی کے دوران سالانہ مانسون ماہی گیری پر پابندی کی وجہ سے ریاست کی سمندری غذا کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے دیگر ریاستوں سے بڑی مقدار میں مچھلی درآمد کی جا رہی ہے۔…

سپریم کورٹ نے سدارامیا کی اہلیہ کے خلاف ای ڈی کی عرضی مسترد کی

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے پیر کے روز کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا کی اہلیہ بی ایم پاروتی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں مجرمانہ کارروائی بحال کرنے کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی خصوصی اجازت کی درخواست مسترد کردی۔…

اگلے 24 گھنٹوں میں ساحلی علاقوں میں بھاری بارش کے امکانات

بنگلورو 21 جولائی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیر کو ایک پیشین گوئی جاری کی ہے جس میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران دکشنا کنڑ، اڈپی اور اترا کنڑ اضلاع کے کچھ حصوں میں بھاری بارش کے…

کاروار: موسلادھار بارش کے دوران درخت گرنے سے 55 سالہ خاتون جاں بحق

کاروار:  شہر میں اتوار دوپہر شدید بارش کے دوران ایک بڑا درخت اُکھڑ کر ایک کھڑی گاڑی پر گر گیا، جس کے نتیجے میں 55 سالہ ایک خاتون اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ یہ افسوسناک واقعہ پکلے ہسپتال کے…