Tag karnataka news

ہوشیار! ایسی حرکت ہرگز نہ کریں ، کاپ میں بڑی چوری کی واردات ، 72 گرام سونا غائب

کاپ، 6 دسمبر:  شہر میں پیش آنے والی ایک افسوسناک واردات نے گھر کی حفاظت سے متعلق شہریوں کی غفلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ میٹر باکس میں گھر کی چابی چھپا کر رکھنے کی غیر ذمہ دارانہ عادت…

زکوۃ  کا مقصد صرف تطہیر مال نہیں بلکہ تزکیہ نفس کا حصول بھی ہے

کروشی بیلگام میں منعقدہ دو روزہ اصلاح معاشرہ کانفرنس کے پہلے دن مفتی اشفاق قاضی کا خطاب ممبئی۔ 6؍ دسمبر : کرناٹک کے ضلع بیلگام کی بستی کروشی میں واقع جامع مسجد میں اجتماعی نظام زکوۃ کے عنوان سے منعقدہ…

بابری مسجد تعمیر کا اعلان کرنے والےایم ایل اے کو ٹی ایم سی نے پارٹی سے کیا معطل

کولکاتہ: مغربی بنگال کی حکمراں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے جمعرات کو بھرت پور کے ایم ایل اے ہمایوں کبیر کو پارٹی سے معطل کر دیا ہے۔ انہوں نے مرشد آباد ضلع میں بابری مسجد کی تعمیر کا اعلان کر…

میرٹھ میں ہندو اور مسلمان کے درمیان گھر کا سودا، اتر پردیش کا نیا فرقہ وارانہ تنازعہ

نئی دہلی: اترپردیش کے شہر میرٹھ میں ایک مسلمان کے ہندو خاندان سے گھر خریدنے کے سودے نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ مقامی ہندو گروپوں نے اس کو لے کرپولیس تھانے اور بعد میں تھاپر نگر میں واقع گھر…

بھٹکل میں جنگلاتی حقوق پر آگاہی ریلی : تین نسلوں کی دستاویزات کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ

بدھ کے روز فاریسٹ لینڈ رائٹس اسٹرگل کمیٹی کی قیادت میں بڑی تعداد میں کارکنان سرکیوٹ ہاؤس سے منی وِدھان سودھا کی جانب مارچ کرتے دکھائی دیے۔ ریلی کا مقصد ان خاندانوں کے حق میں آواز اٹھانا تھا جو کئی…

بھٹکل: "قرآن سب کے لیے” عالمی کوئز مقابلہ ، 4000 افراد نے کی شرکت

بھٹکل، 27 نومبر 2025: شہرِ کے مرکز القرآن للجمیع (قرآن سب کے لیے)  زیرِ اہتمام جاری "قرآن سب کے لیے — Quran for All” روزانہ کوئز مقابلہ نے عوام میں غیر معمولی شہرت حاصل کی۔ قرآن فہمی کو عام کرنے…

بھٹکل: فکروخبر کے آن لائن فقہی دروس کا آغاز : افتتاحی نشست میں مولانا سید ہاشم نظام ندوی کا فقہ کی اہمیت و ضرورت پر خصوصی خطاب

بھٹکل(فکروخبرنیوز) فکروخبر بھٹکل کی جانب سے آج سے ہر ہفتہ خواتین کے لیے آن لائن فقہی دروس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس کا آغا ایڈیٹر انچیف فکروخبر مولانا سید ہاشم نظام ندوی نے کیا۔ آج پونے پانچ بجے یہ…

ایس آئی آر کے ذریعے ووٹ چھیننے کی کوشش ۔ کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ کا انتباہ، عوام میں بیداری اور بھرپور احتجاج کی اپیل

بنگلورو (فکروخبرنیوز) کرناٹکا مسلم متحدہ محاذ کے زیرِ اہتمام شعور بیداری اجلاس میں مقررین اور شرکاء نے  اسپیشل انٹینسیو ریویزن (SIR) کو ہندوستانی جمہوریت، شہری آزادیوں اور ووٹ کے بنیادی حق کے لیے سنگین ترین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا…

ٹی ایم سی لیڈر کا  6 دسمبر کو مرشدآباد میں بابری مسجد کا سنگ بنیادرکھنے کا اعلان ،ہندو مہا سبھا نے قبر کھود کردی دھمکی

مغربی بنگال کے ترنمول رکن اسمبلی ہمایوں کبیر ریاست میں 6 دسمبر کو بابری مسجد کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے پرعزم نظر آ رہے ہیں۔ بھرت پور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ہمایوں کا کہنا ہے کہ 6…

فیس بک دوستی مہنگی پڑگئی : لندن کی خاتون کے نام پر منگلورو کے شخص سے 13.38 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی

منگلورو، 26 نومبر 2025: آن لائن دوستی نے ایک اور شخص کو بڑا مالی نقصان پہنچا دیا۔ کدری پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ایک شخص سے 13.38 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا الزام…