Tag karnataka news

بیلتنگڈی: فیس بک پر پیغمبر اسلام کے خلاف مبینہ توہین آمیز تبصرے ، مقدمہ درج

بیلتنگڈی(فکروخبرنیوز)  فیس بک پر پیغمبر اسلام ﷺ کے خلاف مبینہ توہین آمیز تبصرے سامنے آنے کے بعد بیلتنگڈی پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ یہ تبصرے وارتا بھارتی کے فیس بک پیج پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے…

بھٹکل : جماعتِ اسلامی ہند کی سیرت مہم  ’محمد ﷺ انصاف کے علمبردار‘ اختتام پذیر

بھٹکل: جماعت اسلامی ہند بھٹکل شاخ کے زیر اہتمام ’’ ’محمد ﷺ انصاف کے علمبردار‘‘ کی اختتامی تقریب جمعہ کو آمنہ پیلس میں منعقد ہوئی۔ ضلعی سطح کے مضمون نویسی کے مقابلے کی تقریب تقسیم انعامات اور ریاستی سطح پر…

حکومت کرنا ٹک کا سماجی ، معاشی و تعلیمی سروے2025: بھٹکل کے مسلمانوں کے لیے تنظیم نے جاری کیں ہدایات

بھٹکل(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں 22 ستمبر 2025 سے ریاستی ذات پات مردم شماری شروع ہونے جارہی ہے۔ اس سلسلے میں مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل نے مقامی مسلمانوں سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ اس اہم عمل میں سنجیدگی اور…

راشن کارڈ کی چھان بین: منگلورو اور اطراف میں بی پی ایل خاندانوں کی نیندیں اُڑ گئیں

منگلورو، 19 ستمبر (فکروخبرنیوز) مرکزی حکومت کی جانب سے ریاست میں 7.76 لاکھ نااہل راشن کارڈز کی نشاندہی کے بعد محکمہ خوراک و شہری سپلائی نے جنوبی کنیرا ضلع میں بھی ’مشتبہ‘ بی پی ایل راشن کارڈ ہولڈرز کی چھان…

کنداپور: ہنگاراکٹے کے قریب کشتی حادثہ، 10 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان

کنداپور (فکروخبر نیوز) ہنگاراکٹے کے قریب پیش آئے ایک حادثے میں ماہی گیری کی کشتی ’’مہاکالی‘‘ کو شدید نقصان پہنچا، جس کے نتیجے میں دس لاکھ روپے سے زائد کا مالی خسارہ ہوا۔ خوش قسمتی سے حادثے کے وقت کشتی…

کرناٹک : کسانوں کے وفد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات : 38,000 جھیلوں کی صفائی اور فصل نقصان کا معاوضہ دینے کا مطالبہ

بنگلورو: کرناٹک کے کسان رہنماؤں کے ایک وفد نے جمعرات کو وزیر اعلیٰ سدارامیا سے ملاقات کی اور زراعتی شعبے کے مسائل پر فوری توجہ دینے کی اپیل کی۔ یہ وفد میسورو کے کُروبر شانتا کمار (صدر، اسٹیٹ شوگر کین…

شراوتی پمپ اسٹوریج پروجیکٹ کی مخالفت کے لیے کل 18 ستمبر کو ہوناور سے گیرسپا کے لیے نکلے گی بائک ریلی : عوامی مخالفت زوروں پر

ہوناور (فکروخبرنیوز) کرناٹک کے مجوزہ 2,000 میگاواٹ شراوتی پمپ اسٹوریج ہائیڈرو پروجیکٹ زور پکڑتی جارہی ہے۔ 16ستمبر شیموگہ ضلع کے کارگل منعقدہ میٹنگ میں عوامی مخالفت کا سامنا کرنے کے بعد اسے 18 ستمبر تک کے لیے ملتوی کیا گیا…

بنگلورو: اپوزیشن ایم ایل ایز کے حلقوں کی ترقی کے لیے 25 کروڑ روپے منظور

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے قانون ساز اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے اراکین کی نمائندگی کرنے والے حلقوں کی ترقی کے لیے 25 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ رقم چیف منسٹر انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ اسکیم کے…

اُلال کے قریب سمندر میں پھنسی ماہی گیر کشتی ساحل سے ٹکرا گئی : 13 ماہی گیر معجزانہ طور پر محفوظ

منگلورو(فکروخبرنیوز)  ماہی گیری کے لیے سمندر میں گئی ایک کشتی کے انجن میں اچانک خرابی آنے سے کشتی بیچ سمندر میں پھنس گئی ،  قدرت کے کرشمے سے یہ کشتی سمندری لہروں کے ساتھ بہتے ہوئے اُلال کے سی گراؤنڈ…