Tag karnataka news

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام ، شریعت کا پابند ہوکر زندگی گذارنے اور اپنے عائلی مسائل کے حل کے لیے محکمۂ شرعیہ سے رجوع ہونے کی ضرورت : ذمہ داران و علماء کرام کے خطابات

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام بروز جمعہ بعد نماز عشاء جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوا جس میں جماعت کی سال 25-2024 کی کارکردگی حاضرین کے سامنے پیش کی گئی اور جماعتی خدمات پر روشنی بھی ڈالی گئی…

بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں آج موسلادھار بارش ، عام زندگی مفلوج ، 28 ستمبر تک تیز بارش کا امکان

بھٹکل : کچھ دنوں کے وقفہ کے بعد ساحلی اضلاع میں کل سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح سے تیز بارش ہوئی جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ، جگہ جگہ پانی ٹہر گیا اور…

کرناٹک ہائی کورٹ کا سماجی و تعلیمی سروے پر روک سے انکار

بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو جاری سماجی اور تعلیمی سروے، جسے عام طور پر “ذات کا سروے” کہا جاتا ہے، پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ اعداد و…

اسپورٹس کے میدان میں اتحاد پبلک اسکول کے طالب علم مجتبیٰ کی شاندار کامیابی ، ضلعی سطح کے لیے منتخب

ہوناور(فکروخبرنیوز) اتحاد پبلک اسکول ولکی کے طلبہ نے تعلقہ سطح کے کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔  20/ ستمبر 2025 کو ہوناور میں منعقد ہونے والے کھیل مقابلہ میں اسکول کے طالب…

بھٹکل : 150 گھروں کی الاٹمنٹ، ایپ میں مسائل : بھٹکل میں سروے کے خلاف اساتذہ برہم ، بائیکاٹ کا اعلان

بھٹکل (فکروخبرنیوز) تعلقہ میں جاری سماجی اور تعلیمی سروے 2025 کو لے کر اساتذہ یونینوں نے کئی خامیوں اور مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اساتذہ نے واضح کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات…

پتور : مہیش شیٹی کو ایک سال کے لیے ضلع بدر کروانے کے احکامات جاری ، جانیے وجہ!

بیلتنگنڈی  : بار بار جرائم میں ملوث افراد کے خلاف جاری کارروائی کے تحت بیلتنگنڈی پولیس نے اجیرے کے رہائشی مہیش شیٹی تھیمرودی کے خلاف ایک سال کے لیے ضلع بدر(برطرفی (Externment کا حکم نامہ جاری کروایا ہے۔ ملزم کے…

منگلورو: ہائی وے پٹرولنگ پولیس اور مقامی نوجوانوں کی بروقت کارروائی، بڑا حادثہ ٹل گیا

منگلورو(فکروخبرنیوز) نیشنل ہائی وے 66 پر سورتکل جنکشن کے قریب ایک ٹرک سے جیلی پتھروں کے گرنے کے بعد سڑک پر پھیلی جیلی کو ہائی وے پٹرولنگ پولیس اور مقامی نوجوانوں نے فوری طور پر صاف کر کے ممکنہ بڑے…

کرناٹک میں دل کے دورے سے اچانک اموات میں تشویشناک اضافہ  : 45 سال سے کم عمر کے افراد کی تعداد زیادہ ، تین سالوں میں 1004 افراد کی موت

بنگلورو: کرناٹک میں دل کے دورے سے ہونے والی اچانک اموات نے ریاست بھر میں تشویش کی لہر دوڑگئی ہے ہے، خاص طور پر نوجوان طبقہ خوف اور بے چینی کا شکار ہے۔ کئی ایسے واقعات سامنے آئے ہیں جہاں…

بھٹکل : 225 افراد پرمشتمل جاکٹی ٹراویلس کے قافلے 25 ستمبر تک عمرہ کے مقدس سفر پر ہوں گے روانہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) گذشتہ کئی دہائیوں سے ٹراویلس کی دنیا میں قابلِ بھروسہ نام جاکٹی ٹراویلس ہے جس کے تحت حج اور عمرہ کی سہولیات بھی فراہم کی جاتی رہیں ہیں۔ جاکٹی ٹراویلس باضابطہ حکومتِ ہند اور سعودی حکومت سے منظور…