Tag karnataka news

ایئر انڈیا ایکسپریس کی دبئی۔منگلورو پرواز دو ہفتوں میں دوسری بار بنگلورو کی طرف موڑ دی گئی ، مسافروں نے جتایا اعتراض

منگلورو : ایئر انڈیا ایکسپریس کی دبئی سے منگلورو آنے والی پرواز IX-814 کو 27 ستمبر کو اچانک بنگلورو کی جانب موڑ دیا گیا، جس پر مسافروں نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ مسافروں کے مطابق یہ دو ہفتوں کے…

نارا لوکیش کی ٹویٹ پر کھرگے کا سخت ردعمل ، طنزیہ سوال نے سب کو چونکا دیا

حیدرآباد : کرناٹک اور آندھرا پردیش کے درمیان معاشی برتری کی کشمکش ایک بار پھر سرخیوں میں آگئی۔ جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹوئٹر) پر دونوں ریاستوں کے وزراء کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔ کرناٹک کے…

کرناٹک : شکتی اسکیم اور بی ایم ٹی سی کی توسیع سے نجی بس آپریٹرز مشکلات کا شکار، احتجاج کی دھمکی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں نجی بس مالکان نے بڑھتے ہوئے مالی خسارے پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کے مسائل کا حل آئندہ 10 دنوں کے اندر نہ نکالا گیا تو…

شکتی اسکیم نے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا، خواتین کو جاری کیے گئے 500 کروڑ مفت ٹکٹ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت کی خواتین کے لیے مفت بس سفر فراہم کرنے والی شکتی اسکیم کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی ملی ہے۔ یہ اسکیم اب انٹرنیشنل بک آف ریکارڈز – ورلڈ ریکارڈ آف ایکسیلنس میں درج کر…

مخالفین کے دعؤوں کے درمیان وزیر اعلیٰ کی دو ٹوک : میں پانچ سالہ مدت پوری کروں گا

میسورو : کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کے روز دوٹوک انداز میں کہا کہ وہ اپنی پوری پانچ سالہ میعاد مکمل کریں گے۔ ان کا یہ بیان کانگریس کے کچھ لیڈروں، خصوصاً کنیگل کے ایم ایل اے ایچ…

کرناٹک حکومت کا بڑا قدم : حصول اراضی کے لیے آن لائن نظام کا آغاز

بنگلورو: ریاستی حکومت نے پیر کو حصول اراضی کے لیے ایک آن لائن نظام شروع کیا۔ ریونیو منسٹر کرشنا بائرے گوڑا جنہوں نے اس سہولت کا افتتاح کیا، کہا کہ نیا نظام دھوکہ دہی کے واقعات کو روکنے میں مدد…

گھر گھر پولیس” مہم: اترکنڑا پولیس کا عوامی اعتماد جیتنے کا نیا قدم

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) عوام اور پولیس کے درمیان مضبوط تعلقات قائم کرنے اور باہمی اعتماد کو فروغ دینے کے لیے کرناٹک اسٹیٹ پولیس نے “منّے منّے گے پولیس” (ہر گھر پولیس) کے عنوان سے ایک اہم بیداری مہم کا…

کرناٹک : سماجی و اقتصادی سروے کی مخالفت کر کے بی جے پی عوام کو گمراہ کر رہی ہے : سدارامیا

بنگلورو : وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سماجی، تعلیمی اور اقتصادی سروے کے مسئلے پر بی جے پی رہنماؤں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی ریاستی حکومت نے یہ سروے شروع کیا،…

ہوشیار! آن لائن سرمایہ کاری کے نام پر خاتون نے گنوائے 48 لاکھ روپیے

منگلورو :  آن لائن سرمایہ کاری کے نام پر ایک 48 سالہ خاتون نے تقریباً 45 لاکھ روپے گنوادیئے ہیں ۔ متاثرہ خاتون نے واقعہ کی شکایت منگلورو کے CEN پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہے۔ پولیس کے مطابق 2…

فکروخبر کا آن لائن نعتیہ مسابقہ، شرکت کے خواہشمند بچوں کے لیے مزید وقت ، 8  اکتوبر آخری تاریخ مقرر

بھٹکل (فکروخبرنیوز) والدین اور سرپرستان کی جانب سے مسلسل اصرار کے بعد ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے فکروخبر کے شعبہ نغماتِ فکر کے زیر اہتمام ساحلی کرناٹک کے اضلاع اتراکنڑا ، اڈپی اور منگلور اضلاع سے تعلق رکھنے والے…