Tag karnataka news

نئے سال کے موقع پر ہوٹلوں اور ہوم اسٹیز کے لیے پولیس کی سخت ہدایات جاری

بھٹکل (فکروخبر نیوز) نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر عوامی تحفظ، امن و امان اور نظم و ضبط کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے ہوٹلوں، لاجز اور ہوم اسٹیز کے مالکان کے لیے سخت ہدایات جاری کی ہیں۔…

ٹول گیٹ عملہ کے ساتھ مارپیٹ : لاری ڈرائیور اورکلینرگرفتار

برہمور کوٹلو ٹول گیٹ کے عملے کے ساتھ مارپیٹ معاملہ میں سٹی پولیس نے لاری ڈرائیور اور کلینر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جن کی شناخت بھرت (23) لاری ڈرائیور اور کلینر تیجس (26) کے طور پر کی گئی…

کاروار میں سپر اسپیشلٹی اسپتال کا قیام ریاستی حکومت کی ذمہ داری: نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار

کاروار(فکروخبر نیوز) کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اتوار کے روز کہا کہ کاروار میں سپر اسپیشلٹی اسپتال کا قیام ریاستی حکومت کی ذمہ داری ہے اور حکومت علاقے کے عوام کے دیرینہ مطالبے کو پورا کرنے…

شادی کے وعدے پر دھوکہ دہی کے الزام ، بی جے پی نے جگنیواسا راؤ کو پارٹی سے نکال دیا

منگلورو، 29 دسمبر 2025: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ضلع صدر ستیش کمپالا نے پیر کے روز اعلان کیا کہ پارٹی لیڈر جگنیواسا راؤ کو ایک سنگین معاملے کے سلسلے میں بی جے پی سے نکال دیا گیا ہے۔…

جماعت المسلمین بھٹکل کی تین سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب ، شاہ بندری محمد شفیع پٹیل صدر اور جناب محی الدین رکن الدین جنرل سکریٹری منتخب

بھٹکل(فکروخبرنیوز)جماعت المسلمین بھٹکل کی تین سالہ میعاد کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب آج بعد عصر عمل میں آیا۔ انتخابی عمل کے بعد اعلان کردہ نئی کمیٹی میں جناب شاہ بندری محمد شفیع پٹیل (شفیع ماسٹر) کو صدر منتخب کیا…

بنگلور میں انہدامی کارروائی: زیادہ تر مکانات مسلمانوں کے، کیرالا کے وزیراعلیٰ نے کہا ’بلڈوزر راج‘ — ڈی کے شیوکمار کی وضاحت

کیرالا میں حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ایل ڈی ایف کو شکست کے فوراً بعد سیاسی ماحول میں تیزی آ گئی ہے۔ اسی پس منظر میں کیرالا کے وزیراعلیٰ Pinarayi Vijayan نے کرناٹک حکومت کی ایک انہدامی کارروائی پر سخت تنقید…

خاموش خدمت، روشن مثال

 حسن البناء میں ایک ایمان افروز منظر مفتی فیاض احمد محمود برمارے حسینی حال ہی میں جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے الوداعی تقریب میں حاضری ہوئی تھی، اسی دن عصر بعد بھٹکل کے معروف تعلیمی ادارے حسن البناء میں ایک روح…

بھٹکل انجمن آباد میں کل بدھ سے شروع ہورہا ہے ضلعی سطح کا تبلیغی اجتماع ، تیاریاں مکمل

بھٹکل (فکروخبر نیوز) اتر کنڑا ضلع کا دو روزہ عظیم الشان تبلیغی اجتماع انجمن آباد، بھٹکل میں بدھ سے شروع ہو رہا ہے، جو جمعرات کی رات اختتامی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ اس اجتماع کے لیے گزشتہ تقریباً…

فکروخبر کے رفیق جناب نوید مصبا کے انتقالِ پُرملال پر تعزیتی نشست منعقد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) رفیق فکروخبر جناب نوید مصبا کے انتقال پرملال پردفتر فکروخبرمیں تعزیتی نشست منعقد کی گئی جو یوٹیوب اورزوم پر آن لائن نشر کی گئی۔ اس موقع پر صدر فکروخبر ، ایڈیٹر انچیف ، مدیر اور دیگر رفقاء نے مرحوم…

’7 سال تک جیل اور 50 ہزار کا جرمانہ‘، بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

بیلگاوی میں جاری کرناٹک اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران بدھ (17 دسمبر) کو اپوزیشن پارٹیوں بی جی پی اور جے ڈی ایس کی سخت مخالفت کے باوجود کانگریس حکومت نے ’کرناٹک ہیٹ اسپیچ بل‘ (نفرت انگیز تقاریر کے خلاف…