ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کا کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو فون،ملائیشیا کے دورے کی دعوت

کرناٹک کی نئی سیاسی قیادت اور حکومت کو بین الاقوامی سطح پر ایک بڑی سفارتی کامیابی ملی ہے جب ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے اتوار کے روز کرناٹک کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کو فون…

