کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں مدھیہ پردیش کے بی جے پی وزیر وجئے شاہ کے مبینہ طور پر توہین آمیز ریمارکس پر کرناٹک حکومت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ریاست کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی. پرمیشور نے اعلان کیا ہے کہ اس معاملے پر قانونی کارروائی کی جائے گی اور جلد ہی ایک […]