جنگل سفاری نمائش: بچوں کی تخلیقی دنیا اور اساتذہ کی بے لوث محنت

(انجمن پرائمری اسکول کی ایک منفرد اور معلوماتی تعلیمی نمائش) تحریر: ڈاکٹر عبدالحفیظ ندوی استاد اسلامیہ اینگلواردوہائی اسکول بھٹکل ششماہی تعطیلات (Mid-Term Holidays) کے بعد اسکولوں میں جہاں تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوتا ہے، وہیں ثقافتی، تفریحی اور ہم…
