(فکروخبر/ذرائع)ایک سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی اور شمالی غزہ میں بیت لاہیا کے قصبے میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 73 افراد شہید ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہفتے کے روز شمالی غزہ کے قصبے […]