بنگلور : کرناٹک قانون ساز اسمبلی نے بی جے پی کے رکن اسمبلی جی۔ جناردھن ریڈی کو سزا یافتہ قرار دیے جانے کے بعد اسمبلی رکنیت سے نااہل قرار دے دیا ہے۔ وہ گنگاوتی حلقۂ انتخاب سے رکن اسمبلی تھے۔یہ کارروائی 6 مئی 2025 کو سی بی آئی مقدمات کی خصوصی عدالت، حیدرآباد کی طرف […]