ابناء ضیاء کمیٹی کی جانب سے جامعہ ضیاء العلوم میں “بزنس ورکشاپ” اور “ایک شام مشن ابنائے ضیاء کے نام” کا انعقاد

کنڈلور: ابناء ضیاء کمیٹی ( فارغینِ جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور کی کمیٹی) کی جانب سے علماء کرام کو دور حاضر میں درپیش معاشی مسائل کی صعوبتوں سے چھٹکارا پانے اور دینی خدمات کے ساتھ خود کفیل بنانے کے احساس سے…



