Tag Jamia Islamia bhatkal

بھٹکل : مکتب جامعہ اسلامیہ نوائط کالونی کے طلبہ نے پیش کیا خوبصورت ثقافتی پروگرام

بھٹکل : مکتب جامعہ اسلامیہ بھٹکل نوائط کالونی کا ثقاتی پروگرام بروز جمعرات رات ساڑھے آٹھ بجے مکتب کے احاطہ میں منعقد کیا گیا جس میں طلبہ نے اپنا دلچسپ ثقافتی پروگرام پیش کیا۔ طلبہ نے مختلف انداز میں مختلف…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں اقتصایات اوراسلامی بینکاری کے عنوان پر تاریخ ساز اجلاس ، اقتصادی کوئز مسابقہ میں شریک طلبہ کی بے مثال کارکردگی ، مولانا سلمان مظاہری او رمولانا محمد الیاس ندوی نے پیش کیے اپنے وقیع محاضرے

بھٹکل : طلبائے جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی تنظیم اللجنۃ العربیہ کے زیرِ اہتمام جامعہ کے احاطہ میں مدارس، اسکول اور کالج کے طلبہ کے لئے اپنے طرز کا انوکھا اور منفرد اکنامکس کوئز مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں…

بھٹکل : قائدِ قوم ڈاکٹرایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب دبئی میں انتقال کرگیے: جانیے ان کی زندگی کے بارے میں!

بھٹکل : بھٹکل کی مشہورومعروف شخصیت اور قائدِ قوم جناب ڈاکٹر ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب (سی اے خلیل صاحب) مختصر علالت کے بعد  دبئی میں انتقال کرگیے۔  انا اللہ وانا الیہ راجعون تعلیمی اور سماجی میدان میں مرحوم…

زنجبار میں

محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل جوہانسبرگ سے تقریباً تین گھنٹے کی مسافت طے کرکے ہم زنجبار کے جزیرے پر اترے، ہمارے لیے اس بار زنجبار نامانوس نہیں تھا، اس لیے کہ گزشتہ سال فروری کے اواخر میں…

مولانا سمعان ندوی بھٹکلی کی کتاب “رسولِ انسانیت ” کا ہندی ترجمہ، ناظم ندوۃالعلماء کے دستِ مبارک سے عمل میں آیا اجرا

مولانا سمعان خلیفہ ندوی بھٹکلی کی کتاب ’’رسولِ انسانیت‘‘ کا ہندی ترجمہ ’’ مانوتا کے رسول‘‘ کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔ جس کا اجرا ناظم ندوۃ العلماء لکھنو حضرت مولانا بلال عبدالحی حسنی ندوی کے دستِ مبارک سے رائے…

دین زندہ تو ہم زندہ

مساجد اور مکاتب نئی نسل کو دین پر باقی رکھنے کا ذریعہ محمد سمعان خلیفہ ندوی استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل ڈربن کے راستے میں ہمارے مولانا خلیل صاحب کے پھوپھی زاد بھائی نذیر صاحب اور دیگر اعزہ کے مکانات  پڑتے…

دامانِ کوہ میں ایک جھونپڑا

سفرنامہ جنوبی افریقہ 4 محمد سمعان خلیفہ ندوی جنوبی افریقہ میں ہمارے اکابر بالخصوص چار بزرگوں کا فیض ہمیں خاص طور پر نظر آتا ہے: حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلوی۔ مفتی محمود گنگوہی، مولانا مسیح اللہ خان جلال آبادی…