بھٹکل: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی یومِ ولادت کی مناسبت سے آج جماعتِ اسلامی ہند بھٹکل کی جانب سے شمس الدین سرکل پر سیرت مہم پروگرام کا آغاز کیا گیا۔ در اصل جماعتِ اسلامی ہند کرناٹک کی جانب سے 13 ستمبر تا 22 ستمبر ریاست بھر میں سیرت مہم چلائی جارہی ہے جس کے […]