عیدالاضحیٰ خواہشات کو شریعت کے تابع کرنے اور باہمی رنجشیں ختم کرنے کا درس دیتی ہے : عمیر جمعہ مسجد میں مولانا سید ہاشم ندوی کا خطاب

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شہر کی عمیر جمعہ مسجد حنیف آباد میں عید الأضحیٰ کی دوگانہ فکروخبر کے ایڈیٹر انچیف مولانا سید ہاشم نظام ندوی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ اپنے فکرانگیز خطا میں مولانا موصوف نے امتِ مسلمہ کو عید…
