Tag Islamic News

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے نومنتخب عہدیداران: مولانا عبدالعلیم قاسمی صدر، مولانا محمد طلحہ ندوی ناظم منتخب

بھٹکل (فکرو خبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی نئی مجلس شوریٰ کی تشکیل کے بعد آج عہدیداران اور مجلس عاملہ کا انتخاب عمل میں آیا۔ ذمہ داران کے مطابق پانچ سالہ نئی میعاد کے لیے صدر ، نائب صدور ،…

مدرسہ دارالحسنین میں عظمتِ قرآن و سیرتِ پاک ﷺ کا روحانی اجلاس، حفظ مکمل کرنے والے دو طلبہ کو عمرہ کا ٹکٹ تحفہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) بارہ ربیع الاول کی مبارک و مسرور ساعتوں کے موقع پر مدرسہ دارالحسنین، بنگی پورہ میں "سیرتِ ساقیِ کوثر ﷺ” کے عنوان پرایک پروقار اور عظیم الشان اصلاحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ بارش کے باوجود اس ایمان افروز…

عید الاضحیٰ ایمان، قربانی اور اتحادِ ملت کا عظیم پیغام ہے: جامع مسجد بھٹکل سے مولانا عبدالعلیم ندوی کا روح پرور خطاب

ساحلی کرناٹک کے بھٹکل میں عید الاضحیٰ کی نماز عقیدت کے ساتھ ادا۔ جامع مسجد میں مولانا عبدالعلیم ندوی کا اتحادِ ملت اور قربانی پر خصوصی خطاب۔

میدانِ عرفات میں خطبہ حج کا بڑا پیغام: حجاجِ کرام کو تقویٰ اور عہد کی پاسداری کا حکم

مکہ مکرمہ/ میدانِ عرفات (27 مئی 2026): حج 2026 کے سب سے مقدس اور مرکزی رکن ‘وقوفِ عرفہ’ کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج کا روح پرور منظرنے ایمان کو تازگی بخشی۔ اس عظیم…