منگلورو: دکشینا کنڑا کنزیومر ریڈریسل فورم نے ایپل کو حکم دیا ہے کہ وہ ایک ایسے صارف کو 81,800 روپے سے زیادہ معاوضہ کی رقم ادا کرے جس نے کمپنی کا آئی فون خریدا تھا جو خراب نکلا تھا۔ شہر کے بیجئی کے رہنے والے گاہک سمپت کمار نے ریلائنس ڈیجیٹل کے شوروم سے ایپل […]