کرناٹک : ایمیزوں ، انسٹا مارٹ اور بگ باسکٹ کے فوڈ لائیسنس کیوں منسوخ کیے گیے؟

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک کے فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک بڑی اور سخت کارروائی کرتے ہوئے ملک کے نامور ای کامرس اور کوئیک کامرس پلیٹ فارمز ایمیزون (Amazon)، انسٹا مارٹ (Instamart) اور بگ باسکٹ (BigBasket) کے فوڈ لائسنس معطل…
